لاہور(خبرنگار)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ مولانا عبدالرشید حجازی نے جنرل سید حافظ عاصم منیر کو پاکستان کے پہلے چیف آف دی ڈیفنس فورسز کے طور پر تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان مزید مضبوط ہوگا۔