• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کی جانب سے امریکا کی قومی سلامتی حکمت عملی میں تبدیلیوں کا خیر مقدم

ماسکو(اے ایف پی)روس نے امریکہ کی قومی سلامتی حکمت عملی میں تبدیلیوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ کی گئی اصلاحات واشنگٹن کی سابقہ پالیسی سے نمایاں انحراف کی نشاندہی کرتی ہیں اور ماسکو کے نقطہ نظر کے ساتھ "زیادہ تر ہم آہنگ" ہیں۔کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے اتوار کو ریاستی ٹی وی اسٹیشن روسیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ جو اصلاحات ہم دیکھ رہے ہیں میں کہوں گا کہ وہ زیادہ تر ہمارے وژن کے مطابق ہیں۔
دنیا بھر سے سے مزید