• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی ملازمین اور سیاحوں سمیت 25 افراد ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست گوا کے ساحلی علاقے میں واقع مشہور نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 25افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق زیادہ تر ہلاک ہونے والے افراد میں نائٹ کلب ’برچ بائی رومیو لین‘ کا عملہ شامل ہے، جو ایک مشہور ساحل کے قریب واقع ہے، سیاحوں کی اموات کی اطلاع بھی ملی ہے۔پولیس کا اندازہ ہے کہ کلب کے کچن میں گیس کے سلنڈر پھٹنے سے آگ لگی۔
دنیا بھر سے سے مزید