کراچی (نیوز ڈیسک)ہوم سکریٹری کو خط کے بعدپرنس ہیری کی سیکورٹی کا جائزہ،برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس ہیری کی برطانیہ میں سکیورٹی کا جائزہ لیا جا رہا ہے، انہوں نے ہوم سکریٹری شبانہ محمود کو خط لکھ کر مکمل سکیورٹی رسک اسیسمنٹ کی درخواست کی۔