کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش میں معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹنے والی طلبہ تحریک کےرہنما اور ترجمان عثمان ہادی قاتلانہ حملے کے دوران شدید زخمی ہوگئے ، بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کا کہنا ہے کہ انتخابات میں خلل کے مقصد سے تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، حملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ۔