• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ نے وینزویلا کیخلاف زمینی کارروائی کا عندیہ دیدیا

نیویارک (نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف زمینی کارروائی کا عندیہ دیدیاجبکہ امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب تیل بردار جہاز پر قبضےکے بعد 6 بحری جہازوں اور وینزویلا کے صدر کے خاندان کے 3 افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ادھر وینزویلا کے وزیرخارجہ نے امریکی کارروائی سمندری ڈکیتی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا وینزویلا کے وسائل ہتھیانے کا منصوبہ بنارہا ہے ۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی بڑھنے لگی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف زمینی کارروائی کا عندیہ دیدیاجبکہ امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب تیل بردار جہاز پر قبضےکے بعد 6 بحری جہازوں اور وینزویلا کے صدر کے خاندان کے 3افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید