• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہترین سڑکوں والے 10 ممالک میں سنگاپور سرفہرست، دو اسلامی ملک بھی شامل

ویانا( نیوز ڈیسک)عالمی سطح پر بہترین سڑکوں والے 10 ممالک، فہرست میں دو اسلامی ملک بھی شامل، تفصیلات کے مطابق تازہ ترین روڈ کوالٹی انڈیکس میں سنگا پور سرفہرست ہے، جبکہ اس فہرست میں اسلامی ملک متحدہ عرب امارات آٹھویں اور عمان دسویں نمبر پر ہے، بہترین سڑکوں کے لحاظ سےدوسرے نمبر پر نیدرلینڈ ہے، تیسرے نمبر پر سوئٹزرلینڈ ہے، ہانگ کانگ اس فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے، پانچواں نمبر جاپان کا ہے، آسٹریا بہترین سڑکوں کے لحاظ سے چھٹے نمبر پر ہے، پرتگال ساتویں پوزیشن پر ہے، اسلامی ملک متحدہ عرب امارات اس فہرست میں آٹھویں نمبر پر ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید