• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس، کسانوں کے حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے، بڑے پیمانے پر احتجاج

پیرس( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس بھر میں کسانوں سڑکوں پر نکل آئے حکومت کے خلاف بڑے احتجاجات اور مظاہرے ہفتے کے روز درالحکومت پیرس اور فرانس کے مختلف علاقوں میں کسانوں نے حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کر دیے ہیں۔ احتجاج خاص طور پر مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ہے جس میں مویشیوں کی تیزی سے کی جانے والی کٹنگ (culling) بھی شامل ہے، جیسا کہ Lumpy Skin Disease (گائے-بھیڑوں کو متاثر کرنے والی بیماری) کے کنٹرول کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ کسانوں نے سڑکیں بلاک کیں، شہروں میں مظاہرے کیے اور کئی جگہوں پر سرکاری عمارتوں کے سامنے احتجاج کیا۔

دنیا بھر سے سے مزید