• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ایس بی ایم سی کے اقدامات سے نمایاں بہتری آئی، صادق بنگلزئی

کوئٹہ(پ ر) ن لیگ سریاب کے صادق بنگلزئی اور حیات گرانی نے بیان میں کہا ہے کہ باصلاحیت اور ذمہ دار افراد ہی ادارے اور محکموں کی ترقی اور نیک نامی میں کردار ادا کرتے ہیں ایم ایس بی ایم سی ہسپتال ڈاکٹر آصف انور شاہوانی بھی ایسے اوصاف رکھنے والے شخصیت ہیں جن کی کاوشوں اور اقدامات کی وجہ سے صوبے کے اہم ہسپتال میں بہتری کے آثار نمایاں ہورہے ہیں دور دراز سے آنے والے مریضوں سے خصوصی سلوک روا رکھا جارہا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید