• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس او بولان میڈیکل یونیورسٹی کی علاقائی کانفرنس

کوئٹہ (پ ر ) پشتونخوا اسٹاللّٰہوڈنٹس آرگنائزیشن بولان میڈیکل یونیورسٹی کی علاقائی کانفرنس زونل سیکرٹری وارث افغان کی زیرِ صدارت ہوئی سمیع اللّٰہ خان اور نعمت خان کی قیادت میں 19 رکنی نئی کابینہ کا انتخاب عمل میں آیا معاونین میں سجاد خان، برہان خان، محمود خان، اعجاز خان، مشرف خان، ریاض خان، باطن خان، حبیب خان، سلام شیرانی، فہیم خان، معصوم خان، رحمت خان، ہیواد خان اور قدرت خان شامل ہیں نئی کابینہ سے صوبائی ثقافت سیکرٹری مامون شعور نے حلف لیاوارث افغان، زوہیب کبزئی، ڈاکٹر تانیہ، سمیع اللّٰہ، امین ننگیال، یاسر عرفات کاکڑ، خیراللّٰہ، ڈاکٹر مزمل پانیزئی، ڈاکٹر نور ولی اور ڈاکٹر جان محمد موسیٰ خیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن باشعور اور ذمہ دار طلبہ تنظیم ہے جو طلبا کی دسرت سمت میں رہنمائی کررہی ہے۔
کوئٹہ سے مزید