• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سودی) رواں مالی سال میں سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا چوتھا اجلاس آج15دسمبر کو ہوگا جس میں پالیسی ریٹ کی شرح کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔سابقہ اجلاس میں انٹرسٹ ریٹ 11فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید