• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان میں بے وفائی کا انوکھا حساب، بیوی نے شوہر کے تعلقات کو فن بنا دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) جاپان میں بے وفائی کا انوکھا حساب، بیوی نے شوہر کے تعلقات کو فن بنا دیا۔ میاں کے520معاشقے، نایاب بیماری میں مبتلا بچے کی اکیلی ماں کی خاموش لڑائی، کہانی چین میں وائرل ہوگئی۔ جاپان کی ایک گھریلو خاتون نیمو کوسانو نے اپنے شوہر کی مسلسل بے وفائی اور ناکام ازدواجی زندگی کو ایک منفرد انداز میں دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید