• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی جامعہ اردو، 2 طلبہ تنظیموں کے مابین تصادم کے نتیجے میں صورتحال کشیدہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی جامعہ اردو میں 2 طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم،  طلبہ تنظیموں کے کارکنان نے ایک دوسرے کو تشدد کا نشانہ بنایا، اس دوران جامعہ میں فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی جس سے صورتحال کشیدہ ہوگئی، پولیس کے مطابق صورتحال کو کنٹرول کر کے متعدد مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید