• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فلم دھریندر میں پیپلز پارٹی کی ریلی اور شہید بینظیر بھٹو کی تصاویر دکھانے سے متعلق درخواست پر ایس ایچ او سے رپورٹ طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیشن عدالت جنوبی نے بھارتی فلم دھریندر میں پیپلز پارٹی کی ریلی اور شہید بینظیر بھٹو کی تصاویر دکھانے سے متعلق درخواست پر ایس ایچ او سے رپورٹ طلب کرلی۔ فلم کے رائٹر، پروڈیوسر اور اداکاروں کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا گیا۔عدالت نے ایس ایچ او درخشاں سے رپورٹ طلب کرلی ۔عدالت نے 16 دسمبر تک رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا۔پی پی کارکن عامر کھوسو نے درخواست دائر کی تھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید