• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیف المری گوٹھ میں ملزمان کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا تھانے کی حدود سیف المری گوٹھ میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے 28 سالہ یاسر ابڑو ولد نور محمد کو شدید زخمی کردیا اور فرا ر ہوگئے، عینی شاہدین نے پولیس کو بتایا کہ زخمی شخص گھر سے جیسے ہی نکلا تو گھات لگائے ملزمان نے اس پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید