• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹھارہویں عالمی اردو کانفرنس جشن پاکستان کے حوالے سے پریس کانفرنس آج ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے اٹھارہویں عالمی اردو کانفرنس 2025 جشن پاکستان کے حوالےسے اہم پریس کانفرنس کا انعقاد 16دسمبر 2025 بروز منگل دوپہر 1بجے حسینہ معین ہال پہلی منزل احمدشاہ بلڈنگ میں کیا جائے گا جس میں صدرآرٹس کونسل محمداحمدشاہ، معروف شاعرہ زہرا نگاہ، پیرزادہ قاسم رضاصدیقی، نائب صدر منور سعید اور جوائنٹ سیکریٹری نورالہدی شاہ بریفنگ دیں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید