• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ایم سی کے 33افسران و ملازمین کو معطل کردیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے 33 افسران و ملازمین کو معطل کردیا گیا ترجمان کے ایم سی کے افسران و ملازمین کو نیشنل گیمز کی اختتامی پروگرام میں پہنچنے کی ہدایت تھیں معطل ہونے والے 33 افسران و ملازمین نے پروگرام میں شرکت نہیں کی تھی معطل ہونے والوں میں ڈرایؤر سے لیکر ڈپٹی ڈائریکٹر اور ایڈیشنل ڈائریکٹر تک کا عملہ شامل ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید