• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )جامعہ اسلامیہ محمودیہ نئی سبزی منڈی کراچی میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ اسناد و انعامات بدھ 17دسمبرکوہوگی، علامہ راشد محمود سومرو خصوصی خطاب کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید