کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق صدر طارق بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہد علی خان نے اپنے استعمال میں فیڈریشن کی گاڑیاں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نئی مینجمنٹ کو واپس کر دیں۔ دریں اثناء اسلام آباد میں کے پی کے ہاکی لورز کے ایک وفد نے عبور صدری ہاکی فیڈریشن محی الدین وانی سےملاقات کی جس میںموجودہ صورتحال او اسکروٹنی کے نظام پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفد نے اس بات پر زور دیا کہ کمل طور پر شفاف اور غیر جانبدار اسکروٹنی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔