• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بہاولپور ریجن نے پول بی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ بہاولپور نے فاٹا کو 38 رنز سے ہرادیا بہاولپور کے 135 رنز کے جواب میں فاٹا 97 رنز پر ڈھیر بہاولپور کے محمد جنید نے 25 رنز بنائے اور چار اوورز میں پانچ وکٹیں لیں ۔ ادھر حیدر آباد نے راولپنڈی سے شکست کے بعد کوالیفائی کرنے کا موقع گنوادیا ۔ حیدر آباد نے نو وکٹوں پر 158 رنز بنائے۔ راولپنڈی نے اوپنر یاسر خان کی 74 رنز کی اننگز کی مدد سے ہدف حاصل کرلیا۔
اسپورٹس سے مزید