• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ سے میچ پر فوکس ہے، ہیری بروک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے کہا کہ ہمارا فوکس نیوزی لینڈ کے خلاف میچ پر ہے۔ہم میچ جیت رہے ہیں گو کہ ہم پرفیکٹ انداز میں نہیں جیت رہے،ول جیکس شاندار پرفارمنسز دے رہے ہیں۔پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ مجھےڈراپ کیچز بلکل پسند نہیں ہیں۔ ٹارگٹ کو چیز کرنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے۔شاہین آفریدی نے اچھی بولنگ کی۔
اسپورٹس سے مزید