• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت اسرائیل سے ایک ہزار اسپائس میزائل خریدے گا

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت اسرائیل سے ایک ہزار اسپائس میزائل خریدے گا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے دفاعی وزیر راج ناتھ سنگھ کی سربراہی میں 8.7 ارب ڈالر کے دفاعی پیکیج کی منظوری دی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید