• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت 2026 میں چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کے دباؤ کیساتھ داخل

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت 2026میں چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کے دباؤ کیساتھ داخل، ممکنہ چین پاکستان بنگلہ دیش سکیورٹی شراکت داری بھارت کی دفاعی حکمت عملی کو متاثر کر سکتی ہے ۔دی نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ کے مطابق 2026 میں اپنے لئے ایک انتہائی مشکل سال میں داخل ہو رہا ہے کیونکہ اسے چین اور پاکستان سے ایک ساتھ سیکورٹی خطرات کا سامنا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید