• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہریانہ میں کشمیری شال فروش پر حملہ، زبردستی بھارت ماتا کی جے کہلوایا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ہریانہ میں کشمیری شال فروش پر حملہ، زبردستی بھارت ماتا کی جے کہلوایا گیا.کم از کم 17 ایسے واقعات ہماچل پردیش میں سامنے آچکے، اتراکھنڈ میں بھی ہراسانی اور حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔
دنیا بھر سے سے مزید