• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین تائیوان کے خلاف فوجی دباؤ ختم کرے، امریکا

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ تائیوان کے گرد چین کی فوجی مشقوں نے خطے میں غیرضروری طور پر کشیدگی بڑھا دی ہے، اور بیجنگ پر زور دیا کہ وہ تائیوان کے خلاف فوجی دباؤ ختم کرے اور بامعنی مذاکرات کی راہ اختیار کرے۔محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹومی پیگوٹ نے ایک بیان میں کہا“چین کی فوجی سرگرمیاں اور بیانات تائیوان اور خطے کے دیگر ممالک کے لیے غیرضروری طور پر کشیدگی میں اضافہ کر رہے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید