• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلا دیش-بھارت تعلقات میں مزید بگاڑ، ڈھاکہ نے ویزوں کا اجرا معطل کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیشی حکام کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش نے بھارت میں موجود اپنے تمام سفارتی مشنز میں بھارتی شہریوں کیلئے سیاحتی اور دیگر کئی زمروں کے ویزوں کا اجرا معطل کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے، جس کی وجہ بنگلہ دیشی مشنز کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے اور بنگلہ دیش مخالف نعرے بازی بنی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید