• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی فورسز نے عراق سے داخل ہونے والے مسلح کرد عناصر کو روک دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ایرانی فورسز نے عراق سے داخل ہونے والے مسلح کرد عناصر کو روک دیا۔ اسلحہ گروہوں کی سرحد عبور کرنیکی کوشش ناکام ، کارروائی ایران کی داخلی سلامتی اور سرحدی نگرانی کے تحت کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی سیکورٹی فورسز نے عراق سے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مسلح کرد مخالف عناصر کو روک دیا ہے، جس کی اطلاع نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی نے دی ہے۔ فورسز نے ان گروہوں کو سرحد عبور کرنے سے ناکام بنایا اور ملک میں امن و سکیورٹی قائم رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔

دنیا بھر سے سے مزید