• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناصر باغ میں پارکنگ پلازہ بنانے کیخلاف درخواست سنگل بینچ کو بھجوانے کے نکتے پر فیصلہ محفوظ

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس ارشد ندیم کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ نےناصر باغ میں پارکنگ پلازہ بنانے کیخلاف درخواست سنگل بینچ کو بجھوانے کے نکتے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ،درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نےموقف اپنایا کہ دو رکنی بنچ کے سماعت کرنے سے اپیل دائر کرنے کا حق متاثر ہوگا۔
لاہور سے مزید