• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام بدلہ لینے کیلئے جن قاتلوں کو یاد رکھیں گے وہ ٹرمپ اور نیتن یاہو ہیں، ایران

کراچی(نیوز ڈیسک)عوام بدلہ لینے کیلئے جن قاتلوں کو یاد رکھیں گے وہ ٹرمپ اور نیتن یاہو ہیں، ایران،صدر ٹرمپ نے ایرانی عوام سے کہا تھا کہ مظاہرین کے قاتلوں کا نام اور چہرہ یاد رکھیں، جواب لیا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ دھمکی پر ایران کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں شدت آتی جا رہی ہے جہاں ایک دوسرے پر تابڑ توڑ لفظی حملے کیے جا رہے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید