• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن میں باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے4 افراد زخمی

کوئٹہ (آن لائن) چمن میں باراتیوں کی گاڑی الٹنے کے باعث 4 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پرانا چمن کے قریب باراتیوں کی تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید