• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PPSC, مختلف محکموں میں اسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) و دیگر محکموں کے تحریری اور حتمی نتائج کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے ہیں،تمام نتائج پنجاب پبلک سروس کمیشن کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
لاہور سے مزید