لاہور (نیوزرپورٹر)حتساب عدالت نمبر 2 لاہور کے جج ندیم گلزار کی ریٹائرمنٹ میں صرف دو روز باقی رہ گئے ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ندیم گلزار 24 جنوری کو ریٹائر ہو جائیں گے جس کے بعد عدالت میں زیر سماعت مقدمات اور عدالتی امور کی روانی برقرار رکھنے کے لیے متعلقہ حکام نئی تقرری کے عمل کو تیز کریں گے تاکہ عدالتی کام متاثر نہ ہو سکے۔