• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کا کوئٹہ کے شہریوں کیلئے پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلوے نے بلوچستان حکومت کے اشتراک سے 3ارب روپے کی لاگت سے کوئٹہ کے شہریوں کو سستی اور محفوظ سفری سہولت کی فراہمی کے لئے پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے یہ ریلوے ترجمان کے مطابق اس کامقصد کوئٹہ کے لیے ایک عوام دوست ریل سروس فراہم کرنا اور علاقائی نقل و حرکت کو بہتر بنانا ہے۔
لاہور سے مزید