• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں ریسرچ گرانٹ ایوارڈ سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب آج ہوگی

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائیزیشن (اورک)کے زیر اہتمام ’پی یو ریسرچ گرانٹ ایوارڈ سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب آج دوپہر2:30 بجے لاء کالج کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔اس موقع پر وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، فیکلٹیوں کے ڈینز اور ریسرچ گرانٹ حاصل کرنے والے اساتذہ و محققین شرکت کریں گے۔
لاہور سے مزید