• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس اور کامرس کے امتحان کے داخلہ کا شیڈول جاری

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس اور کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹوسالانہ امتحانات 2026 ء اور بی اے سماعت سے محروم افراد کے سالانہ امتحان 2026ء کے لیے آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ 20 فروری 2026 ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
لاہور سے مزید