• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپانی ٹائم لوپ کامیڈی فلم سفارت خانے میں نمائش کے لیے پیش

اسلام آباد (محمد صالح ظافر) ’’Mondays: See You ‘This’ Week!‘‘ جاپانی ٹائم لوپ کامیڈی فلم کا عنوان ہے جسے منگل کے روز یہاں جاپانی سفارت خانے میں دکھایا گیا۔ جاپانی دفتری ثقافت، ٹیم ورک اور روزمرہ زندگی کی عکاسی، فلم بینوں اور ثقافتی شائقین کی بھرپور پذیرائی ملی، سفارت خانے کے بیان کے مطابق جاپان فاؤنڈیشن کے اشتراک سے 2022 میں بننے والی جاپانی (انگریزی سب ٹائٹلز کے ساتھ) کامیڈی/سائنس فکشن فلم کی کامیاب اسکریننگ کی میزبانی کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید