• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کو تیار، رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس(اے ایف پی /الجزیرہ) حماس غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کو تیار،رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ،رفح میں اسرائیلی منصوبہ نسل کشی کا تسلسل قرار، خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام تک جدوجہد جاری رہے گی، یو این تنصیبات مسمار کرنے پر 11ممالک کی اسرائیل پرسخت تنقید،ہیبرون میںیہودی آبادکاروں کے حملے جاری، فلسطینی بچہ زخمی ،حماس نے کہا ہے کہ غزہ کا انتظام فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کےحوالے کرنےکی تیاریاں مکمل کرلی ہیں ، انہوں نے مطالبہ کیا کہ رفح کراسنگ کو اسرائیلی مداخلت کے بغیر دونوں سمت سے کھولا جائے، حماس ترجمان حازم قاسم نے بتایا ہےکہ حماس غزہ کا انتظام فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالےکرنےکے لیے تیار ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید