• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درخت سے 72 گھنٹے لپٹ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ کینیا کی ماحولیاتی کارکن کا طاقتور پیغام

کراچی (نیوز ڈیسک) درخت سے 72 گھنٹے لپٹ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ، کینیا کی ماحولیاتی کارکن کا طاقتور پیغام, درخت سے لپٹنا زمین سے رشتہ جوڑنے کا پیغام ہے، ٹروفینا موتھونی کا ماحولکے تحفظ کیلئے علامتی اور عملی احتجاج، غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیا سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ ماحولیاتی کارکن ٹروفینا موتھونی نے ماحول کے تحفظ کا طاقتور پیغام دیتے ہوئے درخت سے مسلسل 72 گھنٹے لپٹ کر سب سے طویل درخت سے لپٹنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ مختلف افریقی کارکنوں نے مرحلہ وار بہتر کیا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید