• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں بابر کی کارکردگی ورلڈکپ سے قبل اہم قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں میں بابر اعظم کی کارکردگی اہم ہوگی۔ آسٹریلوی بگ بیش میں سڈنی سکسرز کیلئے انہوں نے11اننگز میں 103.06 کے اسٹرائیک ریٹ سے 202رنز بنائے ۔ 2025 میں بابر کی آٹھ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز میں انہوں نے صرف دو نصف سنچریاں بنائیں تھیں ۔

دنیا بھر سے سے مزید