کراچی (نیوز ڈیسک)غزہ میں بدترین عدم مساوات، 10ہزارفلسطینی ملبے تلے، ایک اسرائیلی بازیاب، اسرائیلی فوج نے ایک قیدی کی لاش نکالنے کے لیے ٹینک، ڈرون اور دھماکہ خیز روبوٹس کا استعمال کیا۔ عالمی توجہ اور وسائل صرف ایک اسرائیلی لاش پر، 200فلسطینی قبروں کو کھودا گیا ،چار شہری شہید ہوئے۔