روس کے شہر اوفا میں میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل میں چاقو حملہ کیا گیا۔
ماسکو سے روسی حکام کے مطابق حملے میں پولیس افسران اور 4 بھارتی طلبا سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے۔
روسی حکام کے مطابق میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل میں چاقو حملہ 15 سال کے نوجوان نے کیا۔
روسی حکام کے مطابق چاقو حملے پر متعلقہ حکام کی غفلت سے متعلق مجرمانہ تحقیقات جاری ہیں۔