• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ایف جی پولو نے دفاعی چیمپئن ڈائمنڈ پینٹس کو شکست دیکر 49 واں ایبک پولو کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ لاہور پولو کلب میں فائنل میچ کی مہمان خصوصی امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر تھی۔ ایف جی پولو کیلئے راجا میکائل سامی نے چار جبکہ مارکوس ریوارولا نے تین گول داغے۔
اسپورٹس سے مزید