• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عماد وسیم کی اہلیہ نائلہ راجہ کا اپنے شوہر کے لیے رومانوی سرپرائز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ نائلہ راجہ کا اپنے شوہر کے لیے رومانوی سرپرائز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، انہیں صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔عماد وسیم نے چند ہفتے پہلے دوسری شادی کی تھی۔رپورٹس کے مطابق نائلہ راجہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں، انہوں نے پاکستان سپر لیگ کے میچ کے دوران عماد وسیم کو سرپرائز دینے کے لیے اسٹیڈیم کا رخ کیا۔

اسپورٹس سے مزید