• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں یوتھ انڈر 18نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 2026 کے پانچویں دن چار میچ کھیلے گئے ۔پہلا میچ گلگت بلتستان نے پاک کسٹم نے 0-15 سے جیت لیا۔دوسرا میچ کے پی نےسندھ ہرادیا۔ تیسرے میچ میں پنجاب 4 نے کے پی کو پانچ ایک سے شکست دے دی۔ چوتھے میچ میں پنجاب 1 نے بلوچستان کو ایک گول سے شکست دے دی ۔ واحد محمد صعیب نے ا سکور کیا۔

اسپورٹس سے مزید