• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن گیلانی کی فیفا سیکرٹری جنرل سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ محسن گیلانی نے زیورخ میں فیفا کے ہیڈکوارٹر میں سیکرٹری جنرل متا ئیس گراف اسٹورم سے ملاقات کی۔ سیکرٹری جنرل نےپی ایف ایف سربراہ کوپاکستانی ویمنز فٹبال ٹیم کی فیفا فٹ بال سیریز میںعمدہ کارکردگی پر مبارک باد دی۔ پی ایف ایف کے صدر نے فیفا کے صدر اور سیکرٹری جنرل کا پاکستان فٹبال فیڈریشن کے لیے بھرپور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

اسپورٹس سے مزید