• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چار روزہ کرکٹ کی وجہ سے نیا گیند اچھا کرتا ہوں، محمد علی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ میں حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی نے کہا کہ چار روزہ کرکٹ کھیلتا ہوں اسکی وجہ سے نیا گیند اچھا کرتا ہوں ، ایک اچھے بولر کو ہر جگہ بولنگ کرنے کیلیے تیار ہونا چاہیے ، محمد علی نےپریس کانفرنس میں کہا کہ ابھی پی ایس ایل پر فوکس کر رہا ہوں کہ یہاں کیسے اچھا کرسکتا ہوں۔

اسپورٹس سے مزید