• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممبر ٹاؤن کمیٹی ثاقب سے والد کے انتقال پر متحدہ رہنماؤں کا اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین مرکزی کمیٹی نے رکن مرکزی ایڈمن کمیٹی اقبال خان کے بہنوئی اور یو سی 15 بی نارتھ کراچی ٹاؤن کے کمیٹی ممبر ثاقب کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے،قبل ازیں مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر جامع مسجد فاروقِ اعظم، نارتھ کراچی میں ادا کی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید