کراچی( پ ر) انجمن اتحاد المو منین جارچہ کے جنرل سیکریٹری سید اقبال حسین رضوی کے مطابق انجمن اتحاد المو منین جارچہ کہ الیکشن ہونے جارہے ہیں جن حضرات نے ممبر شپ فارم ابھی تک جمع نہیں کروائے ہیں وہ اسی ماہ اپنے ممبر شپ فارم امام بارگاہ علی رضا ایم اے جناح روڈ میں جمع کروادیں۔