• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھارادر جنرل ہسپتال اسکول آف نرسنگ کے تحت ہاکس بے پر مفت طبی کیمپ

کراچی ( جنگ نیوز)کھارادر جنرل ہسپتال اسکول آف نرسنگ کے زیر اہتمام ہاکس بے یونس آباد بنیادی صحت مرکز میں مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد کیا گیا، مستحق مریضوں کو مفت چیک اپ،ٹیسٹ، ادویات، چشمے و دیگر سہولتیںفراہم کی گئیں،کیمپ کےافتتاح پر اسپتال کے صدر محمد بشیر جان محمد نے کہا کہ ملک نازک معاشی حالات سے گزر رہا ہے روز افزوں بڑھتی مہنگائی سے عام آدمی کی زندگی مشکلات سے دو چار ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید