کراچی(استاف رپورٹر) کراچی ایئرپورٹ سے پہلی حج پرواز18 اپریل کو روانہ ہوگی کراچی ایئرپورٹ پر حج پروازوں کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی، عازمین حج کی روڈمکہ منصوبے کے تحت ون ٹائم امیگریشن سعودی حکام کریں گے، 8 کاؤنٹر مختص کر دیئے گئے ہیں۔